<p>قبر سے سرگوشیاں ایک سنسنی خیز ناول کا سلسلہ (سیریز) ہے جس میں ایک فرد (مرد/عورت) جو مر رہا ہے مگر اسے اپنے دشمنوں سے انتقام لینا ہے۔ اس کے لئے وہ اے ائی کی مدد سے پروگرامنگ کرکے اپنی موت کے بعد ایک ایک کو چن چن کر موت کے گھاٹ اتارتا ہے ۔۔۔ اپنی نوعیت کی بالکل نئی، انوکھی ناول کا سلسلہ۔ ہر حصے میں الگ اور منفرد سنسنی خیز ناول ہیں۔ اس کے اب تک سات حصے شائع ہوچکے ہیں۔ </p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.