<p>اعراب القرآن الکریم میں لفظ بہ لفظ اردو ترجمہ ،آیات کا سلیس ترجمہ، اورمختصر صرف اور نحوشامل ہيں- مختصر صرف ميں بنیادی حروف (جذر)، ماضی ، مضارع ،مصدر اور باب افعال جبکہ مختصر نحو میں فعل ، فاعل،مفعول، جار مجرروغیرہ دئیےہیں۔ ايک نقشے میں اس ترتیب کی وضاحت کی گئی ہے۔ گرائمر اور ترجمہ کےحوالہ جات بھی درج ہیں- اس کا مقصد قارئین کو ایک صفحے پر لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گرائمر فراہم کرنا ہےتا کہ ان کو کئی کتابوں سے تلاش نہ کرنا پڑے- امید ہے کہ یہ کتاب قرآن پاک کے طالب علموں اور اساتذہ کے لیے مفید ثابت ہوگی۔ </p><p></p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.