<p class=ql-align-right>خان اور خواب ایک غیر معمولی تحقیقی کتاب ہے جو عمران خان کی زندگی کو منفرد اور نئے زاویے سے پیش کرتی ہے۔ ایک ایسا نام جو کروڑوں ، رائے عامہ کو تقسیم کرتا ہے، دلوں میں امید جگاتا ہے اور ایک پورے عہد کی پہچان بن جاتا ہے</p><p></p><p class=ql-align-right>کرکٹ کے سنہری کارناموں سے لے کر سیاست کے طوفانی سفر تک یہ كتاب س ُ ا شخصیت کے مختلف پہلوؤں کو بے حد ،توازن بصیرت اور فہم کے ساتھ پیش کرتی ہے، جو پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ با اثر مقبول اور متنازعہ چہروں میں سے ایک ہے۔</p><p>خان اور خواب نہ اندھی عقیدت کا اظہار ہے اور نہ ہی بے جا تنقید کا؛ بلکہ یہ ایک گہری اور سنجیدہ کاوش ہے جو اس انسان کے باطن کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے جو خواب دیکھتا رہا، تضادات سے گزرتا رہا، مگر اپنے یقین اور اصولوں :سے کبھی پیچھے نہ ہٹا۔ یہ کتاب اجاگر کرتی ہے اس ارتقائی سفر کو، جس نے ایک ڈھاال۔ کرکٹ ہیرو کو ایک انسان دوست اور سیاسی راہنما میں أن كاميابيوں اور آزمائشوں کو، س کی قیادت ُ ،جنہوں نے ا استقامت اور نظریے کو جال بخشی۔ أس عوامی محبت کو، جو مصائب، تنہائی اور اسیری س کے گرد ایک ڈھال بنی رہی۔ ُ کے باوجود ا ریاستی قوت کے اس اثر کو، جس نے س ُ ا کی قسمت کے تعین میں اہم کردار ادا کیا۔ اور اس تحریک انصاف و امید کو، جو آج بھی پاکستان کے کروڑوں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ یہ کتاب عمران خان کو محض ایک سیاسی راہنما کے طور پر نہیں بلکہ پاکستان کی اجتماعی روح - س ُ ا کی ،انصاف دیانت اور شناخت کی ابدی جستجو - کے آئینے کے طور پر پیش کرتی ہے۔ ن کے مداح ہوں، ناقد ہوں یا محض ُ چاہے آپ ا نہیں ُ ا سمجھنا چاہتے ہوں - خان اور خواب آپ کو سرخیوں اور خبروں سے آگے دیکھنے کی دعوت دیتی ہے؛ تاکہ آپ س ُ ا شخص کے خوابوں جدوجہد اور ورثے کو سمجھ سکیں، جس نے پاکستان پر یقین رکھنے کا عزم کبھی ترک نہیں کیا اور اپنے ایمان کو ایک انقالب میں بدل دیا۔</p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.