<p>اللہ کی تمام مخلوق کی تعظیم کرو اور اپنے نفس و خواہشات کو ماردو، اور ادھر اْدھر کے قصہ گوئی سے باز رہو، اور ایسی صحبت اختیار کرو جو تمہیں تمہارے دین کے معاملے میں تمہاری مدد کرےاور اپنی زبان کو ذکر اللہ سے تر رکھو اور تم دنیا میں عافیت پاؤ گے اور آخرت میں سعادت پاؤگے۔</p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.