پلیٹو سے پوسٹ ماڈرنزم تک ... ادب (Urdu Edition)

About The Book

پلیٹو سے پوسٹ ماڈرن ازم تک ۔ مغربی ادب ادب کا یہ سفر یونانی دور سے اکیسویں صدی تک کی سماجی تبدیلیوں، سیاسی مسائل، تاریخی حادثات، فلسفیانہ تخیلات، ادبی شخصیات اوراُن کی اہم تخلیقات کے ارتقائی مراحل کے تزکروں پر مشتمل ہے جسے ڈاکٹر بلند اقبال نےعہد بہ عہد دس ادوار سے تشبہہ دی ہے کیونکہ تاریخ کا یہ عمومی سفریونانی دورسے ایک باضابطہ دستاویز کی شکل میں ملتا ہے اور پھر اُس کے بعد رومن، قرون وسطی، نشاط ثانیہ ، نیو کلاسیکل، رومانس ازم، رئیل ازم، ماڈرن ازم سے ہوتے ہوئے پوسٹ ماڈرن ازم تک پہنچ کر اپنی ایک تاریخی ادبی ساخت کا تعین کررہا ہے اس لیے ہر دور یا کتاب کے ہر سبق میں اُس عہد کے سیاسی و سماجی عوامل کا مختصرا جائزہ اوراُس کے ردعمل میں نشونما پانے والی فکرودانش اوراُس عہد کے نمایاں دانشوروں کا قطعی غیرجانبداری سے تجزیہ شامل ہے۔
Piracy-free
Piracy-free
Assured Quality
Assured Quality
Secure Transactions
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.
Review final details at checkout.
downArrow

Details


LOOKING TO PLACE A BULK ORDER?CLICK HERE