<p>ایک سائنس دان کی کوشش ۔ اے آئی اور انسان ساتھ کیسے رہ سکتے ہیں۔ اس کوشش میں سائنس دان کامیاب ہوتا ہے۔ مگر اپنی جان جوکھو میں ڈال کر۔ پھر دنیا نے وہ منظر بھی دیکھا جب آے ائی انسانی انداز میں انساںوں کے ساتھ کیسے خوشگوار انداز میں رہتے ہیں۔ ایک عجیب خیال جسے حقیقت کا روپ دیا گیا ہے۔ ایک اچھوتی حیرت انگیز کہانی۔ مدتوں یاد رہنے والی۔ نئی تحقیقات کے راستے کھولنے والی ناول۔ شکریہ۔</p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.