<p>یہ ناولوں کا ایک عجیب سلسلہ (سیریز) ہے جس میں قاتل پہلے ہی اپنی موت آپ مرچکا ہوتا ہے۔مگو وہ اپنے دشمنوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کو ایک سائنسی بندوبست کرجاتا ہے۔ وہ جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس ( اے آئی ) کو ایسا پروگرام دے جاتا ہے کہ آے آئی ایک ایک کرکے ان دشمنوں کو موت کا شکار بناتی جاتی ہے۔ پولیس ان واقعات کس ایک حادثہ سمجھنے پر منجبور رہتی ہے۔ ایک عجیب کہانیوں کا غضب سلسلہ۔ شکریہ۔</p><p> </p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.