<p>سمندر کے بادشاہ کی پیدائش سے موت تک کی کہانی۔ جسے اس کے پوتے پوتی قتل کرڈالتے ہیں۔ مگر وہ بھی سمندر پر راج کرنے والا بادشاہ تھا۔ اس نے اپنے بچوں کو اپنے پاس واپس موت کے بعد کی دنیا میں بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا تھا۔ جدید ٹیکنا لوجی اے آئی کی پروگرامنگ کرکے وہ اپنے تینوں پوتے پوتی کو باری باری قتل کواکر واپس آپنے پاس بلا لیتا ہے۔ اس کہانی کے منطر عام پر آنے کے بعد مزید بستر مرگ پر مرنے والے اپنے دشمنوں کو بھی اے آئی کی مدد سے قتل کرتے جاتے ہیں۔ اس ناول کے علاوہ مزید اس کہانی کے چھ حصے شائع ہوچکے ہیں۔ نام ہے: قبر کی سرگوشیاں۔ یعنی مرنے کے بعد مرنے والا اے آئی کی سرگوشیوں سے اپنا بدلہ لیتا ہے۔</p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.