<p>ایک خاتون پولیس افسر کی کہانی جو وقت کے فرعون سے ٹکرا جاتی ہے۔ اس لڑائی میں وہ اپنی فیملی کو کھو دیتی ہے۔ مگر پیچھے نہیں ہٹتی۔ اس کا والد ایک فوجی تھا۔ جو اپنےملک کے بیرونی دشمنوں سے لڑتا ہوا شہید ہوا۔ اسی باپ نے اسے ایک پولیس افسر بنایا تھا۔ اس کی بچپن سے تربیت کی تھی کہ وہ ملک کے اندرونی دشمنوں کا صفایا کرے۔ ایک خوفناک کہانی۔ مدتوں یاد رہنے والی داستان۔ </p>
Piracy-free
Assured Quality
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.