*COD & Shipping Charges may apply on certain items.
Review final details at checkout.
₹267
₹350
23% OFF
Paperback
All inclusive*
Qty:
1
About The Book
Description
Author
بے بوج نامہ حمید اللہ شاہ آبادی کا بہترین طنزیہ تاریخی کارنامہ ہے جس میں کشمیر کے ڈوگرہ دور حکومت کو تمثیلات اور کنایات میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاؤہ کشمیر کے تہذیب و تمدن کی بھی عکاسی کی گئی ہے۔ کتاب کے ساتھ ملحق میر سید علی ہمدانی رح کے لکھے ہوئے دو رسالوں کا ترجمہ بھی ہے جن میں رسالہ دہ قاعدہ کافی مشہور اور علمی معاملات پر مشتمل ہے۔ دوسرا رسالہ منہاج العارفین کے نام سے ہے جس میں میر سید علی ہمدانی رح نے معروف صوفیوں کے اقوال کو جمع کر کے انسان کی تربیت کیلئے ایک اہم کارنامہ انجام دیا ہے۔ اس کتاب میں ان دونوں رسالوں کا ترجمہ بھی ہے اور ساتھ میں فارسی عبارت بھی شامل ہے۔ راقم نے میر سید علی ہمدانی رح کی زندگی پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اسکے علاؤہ حمید اللہ شاہ آبادی کے زندگی نامہ پر بھی روشنی ڈالی ہے ۔ استاد شبیر احمد