Dhoop Deewaren Sammander Aaina

About The Book

Dhoop Deewaren Sammander Aaina is the second collection of poetry by Ghyas Mateen.

غیاث متین کا پہلا شعری مجموعہ زینہ زینہ راکھ 1980ء میں شائع ہوا، جس پر، پروفیسر عالم خوندمیری، ڈاکٹر مغنی تبسم، پروفیسر حنیف کیفی، امجد اسلام امجدؔ، شمس الرحمٰن فاروقی، عزیز قیسیؔ اور اسلم عمادی جیسے مستند اور جدید فکر کے حامل نقادوں نے مضامین لکھے اور اسے بےحد سراہا۔ غیاث متینؔ نے حیدرآباد میں ادب کے جدید رجحانات کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ یقین ہے کہ غیاث متین کا یہ دوسرا شعری مجموعہ دھوپ، دیواریں، سمندر، آئینہ اپنی جدّتِ فکر اور ندرتِ اظہار کے باعث، اکیسویں صدی میں، جدید شعر و ادب کی روایات کا تسلسل ثابت ہوگا۔

Piracy-free
Piracy-free
Assured Quality
Assured Quality
Secure Transactions
Secure Transactions
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.
Review final details at checkout.
downArrow

Details

LOOKING TO PLACE A BULK ORDER?CLICK HERE