<p>A few research articles authored by Dr. Mohd Sharfuddin Sahil are included in this book Jarahat Afkaar.</p><p>/</p><p>اس کتاب جراحت افکار میں ڈاکٹر شرف الدین ساحل کے چند علمی، تحقیقی و تنقیدی مضامین شامل ہیں جن کے موضوعات ہیں: غوثیہ، اردو شاعری میں رام، اردو کتابوں کی اشاعت اور نکاسی کے مسائل، پریم چند، نامی مدراسی اور مدینۃ الانوار، عاصی ناگپوری اورصفات الانبیا، مولانا آزاد کی سیاسی سرگرمیاں۔</p>