*COD & Shipping Charges may apply on certain items.
Review final details at checkout.
₹229
₹299
23% OFF
Paperback
All inclusive*
Qty:
1
About The Book
Description
Author
پاکستان ایکسپریس کا موضوع دورانِ تقسیم ہند و پاکستان کے فسادات ہیں۔ ناول پنجاب کے ایک گانو منوماجرا کے گرد گھومتا ہے جس کی بیشتر آبادی سکھ ہے اور ان کے مزارعہ مسلمان ہیں۔ سکھوں کے دل میں کوئی جذبۂ منافقت نہیں مگر کچھ اشعتال پسند انھیں زبردستی اشعتال کی راہ پر گامزن کردیتے ہیں۔