حقیقت الہی - The Divine Reality - Urdu Translation: اللہ تعالٰی، دین اسلام اور سراب الحاد


LOOKING TO PLACE A BULK ORDER?CLICK HERE

Piracy-free
Piracy-free
Assured Quality
Assured Quality
Secure Transactions
Secure Transactions
Fast Delivery
Fast Delivery
Sustainably Printed
Sustainably Printed
Delivery Options
Please enter pincode to check delivery time.
*COD & Shipping Charges may apply on certain items.
Review final details at checkout.

About The Book

In The Divine Reality Hamza Andreas Tzortzis provides a compelling case for the rational and spiritual foundations of Islam whilst intelligently and compassionately deconstructing atheism Join him on an existential spiritual and rational journey that articulates powerful arguments for the existence of God the Qur'an the Prophethood of Muhammad and why we must know love and worship God. He addresses academic and popular objections while showing how contemporary atheism is based on false assumptions about reality which leads to incoherent answers to life's important questions. Does hope happiness and human value make sense without the Divine? Do we have an ultimate purpose? Can we have consciousness and rational minds without God ? Did the universe come from nothing? Does evil and suffering negate Divine mercy? Has scientific progress led to the denial of God? Are revelation and prophethood myths? Is God worthy of our worship?If you want to know how the Islamic intellectual and spiritual tradition answers these questions then this is the book for you.حقانیت خداوندی میں جناب حمزہ اینڈریاس زورٹزز صاحب نے اسلام کی عقلی اور روحانی بنیادوں کے مسئلے کو زبر دست انداز میں پیش کیا ہے، اور ساتھ ہی ساتھ بڑی ہوشیاری اور پیار سے الحاد کا بخیہ ادھیڑا ہے۔ تو آئیے ان کے ساتھ ایک وجودی، روحانی اور عقلی سفر میں شامل ہوتے جو کہ خدا کے وجود، قرآن، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر مضبوط دلائل پیش کرتا ہے، اور یہ بھی ثابت کرتا ہے کہ ہمیں کیوں اللہ کو جاننا اور اس سے پیار کرنا چاہیے اور پھر اس کی عبادت بھی کرنی چاہیے۔ وہ علمی اور مشہور اعتراضات کا ازالہ کرتے ہوئے یہ بتاتے ہیں کہ کس طرح دور حاضر کا الحاد حقیقت کے بارے میں غلط مفروضوں پر مبنی ہے، جو زندگی کے اہم سوالات کے غیر منطقی جوابات کا باعث بنتا ہے۔- کیا امید، خوشی اور انسانی اقدار اللہ کے بغیر کوئی معنی رکھتی ہیں؟- کیا ہمارا کوئی حتمی مقصد ہے؟- کیا ہم اللہ کے بغیر شعور اورمنطقی ذہن رکھ سکتے ہیں؟- کیا کائنات کا وجود عدم سے ہوا ہے؟- کیا برائی اور تکلیف الہی رحمت کی نفی کرتی ہے؟کیا سائنسی ترقی خدا کے انکار کا باعث بنی ہے؟کیا وحی اور نبوت خرافات ہیں؟کیا خدا ہماری عبادت کے لائق ہے؟اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اسلامی فکری اور روحانی روایت ان سوالوں کا کیا جواب دیتی ہے تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔
downArrow

Details